Aaj TV - Pakistan

مسئلہ کمشیر پر دفترخارجہ کے کردار پر مایوسی
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے مسئلہ کمشیر پر دفترخارجہ اور دیگر اداروں کے کردار پر مایوسی کا اظہار کیا۔

اسلام آباد میں کشمیر سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تن تنہا اپنی کوششوں سے کشمیر پر پورا بیانیہ بدلا ۔ انہوں نے بیانات دیے،

ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر پر ٹوئٹس کیں ۔ تقاریر کیں لیکن دفتر خارجہ اور دیگر اداروں نے انہیں مایوس کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر دفتر خارجہ اور کشمیر کی پالیسی بنانے والے دیگر ادارے وزیراعظم کے بیانیے کو اپنالیتے تو آج حالات بہت مختلف ہوتے اور دنیا نوٹس لے چکی ہوتی ۔

ان کا کہنا تھا کہ سفارتکاروں کو ہوٹل میں آرام کرنے، کلف زدہ کپڑے اور تھری پیس سوٹس پہننے سے ہی فرصت نہیں۔

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ دفترخارجہ اوراداروں نے وزیراعظم اورکشمیریوں کومایوس کیا۔