Aaj TV - Pakistan

حکومت فسطائیت کو آگے بڑھارہی ہے، رضا ربانی
رہنماء پیپلزپارٹی رضا ربانی نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فسطائیت کے نظام کو آگے بڑھانے کیلئے یہ کام کر رہی ہے۔

رہنماء پیپلزپارٹی رضا ربانی کہتے ہیں کہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کو اپنے اقتدارکو طول دینے کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی شقیں ڈالی گئیں جس سے بنیادی انسانی حقوق کومتاثر کیا جائے۔

رضا ربانی نے مزید کہا کہ حکومت چاہتی ہے ہرشہری۔ ریاست کے خوف تلے زندگی گزارے۔  حکومت فسطائیت کے نظام کو آگے بڑھانے کیلئے یہ کام کر رہی ہے۔