Aaj TV - Pakistan

غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانے والے 99 افراد گرفتار
غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 99 افراد پاک ایران سرحد کے قریب گرفتار کرلئے گئے۔

سہانے مستقبل کی تلاش میں بلوچستان سے ایران کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 99پاکستانیوں  کو پتکن ایف سی چیک پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرکے ڈی سی خاران  کے حوالے کردیا۔

ڈی سی خاران  عبدالسلام اچکزئی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد کو انسانی اسمگلنگ کرنے والے ایجنٹ بہتر مستقبل کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم کے عوض بلوچستان سے غیر قانونی طور ایران اور پھر ترکی کے پر خطر راستوں سے یورپ بجھوا رہے تھے۔

گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور کے پی کے علاقوں سے ہے جن  میں کمسن بچے بھی شامل تھے۔