Aaj TV - Pakistan

ترجمان سندھ حکومت کی کراچی کےمسائل کےحل کیلئےکمیٹی بنانےکی تصدیق
کراچی :سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی بنانے کی تصدیق کردی۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے کمیٹی کی تشکیل کی تصدیق   کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ایک بیان میں کہا کمیٹی میں وفاق اور سندھ حکومت کے 3، 3 نمائندے
شامل ہوں گے، کمیٹی کے چیئرمین وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہوں گے۔

کمیٹی میں سندھ کی  جانب سے صوبائی وزراء ناصر حسین  شاہ اور سعید غنی جبکہ وفاق کی جانب سے وفاقی وزراء   اسد عمر، علی زیدی اور امین الحق شامل ہوں گے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کمیٹی صوبے کے   ترقیاتی کاموں میں حائل رکاوٹیں کو دور کرے گی، سندھ بھر میں ترقیاتی کاموں کو تیز اور   بروقت مکمل کیا جاسکے،  سندھ حکومت صوبے کی ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کو ہمیشہ   سے تیار ہے، تمام حکومتیں مل کر کام کریں گی تو مسائل حل ہوں گے۔

کراچی کے مسائل کے   حل کیلئے کمیٹی سے متعلق صوبائی وزیراطلاعات ناصر شاہ نے کہا تینوں جماعتوں کا کراچی  کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم عوام کے لئے خوش خبری ہے، پیپلز پارٹی ، تحریک   انصاف اور ایم کیو ایم کا اتحاد کراچی کی تعمیر و ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا، کراچی دشمن عناصر کو یہ اتحاد ایک آنکھ نہ بھائے گا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں صوبہ   سندھ اوربالخصوص کراچی نے ریکارڈ ترقی کی ہے، سندھ حکومت ہر اس جماعت یا فرد کو   خوش آمدید کہے گی جو کراچی کی ترقی میں کردار ادا کرے گی،سندھ حکومت نے نالوں کی  صفائی کے حوالے سے وفاقی حکومت اور این ڈی ایم اے کو خوش آمدید کہا ۔

انہوں نے کہا کہ   وزیر اعلیٰ سندھ نے چرئومین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کراچی کی ترقی کیلئے
جو اقدامات کئے وہ ناقابل فراموش ہیں ۔