Aaj TV - Pakistan

خواتین پر پابندی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی
ضلع ہنگو کے تحصیل ٹل کے علاقہ دوآبہ میں، پاسبان دوآبہ نامی تنظیم نے خواتین کو بازار آنے پر پابندی کے فیصلے سے دستبردار ہو گئے۔

آج نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ حرکت میں آگئی تو پاسبان دوابہ نامی تنظیم نے خواتین کے بازار آنے کے فیصلے سے دستبردار ہوگئے۔

اس سے قبل ہنگو کے علاقے دوآبہ میں مقامی سیاسی قیادت اور تاجروں کی تنظیم  نے بازاروں میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔آج نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد  ڈپٹی کمشنر ہنگو نے پابندی لگانے والوں کل اپنے دفتر طلب کرلیا تھا۔

تحصیل ٹل کےعلاقہ دوآبہ میں سیاسی اورتاجروں پرمشتمل تنظیم نےدوآبہ بازارمیں خواتین  کوتنہاآنے سے روک دیا۔

تنظیم نےدکانداروں کوبھی پابندکیاہےکہ تنہاآنےوالی کسی بھی خاتون کواشیاءفروخت نہ کی جائیں ورنہ دکاندار کو 50ہزارروپے جرمانہ دینا پڑے گا۔

آج نیوز نےمعاملہ اٹھایاتو ڈپٹی کمشنر ہنگومنصورارشد نے نوٹس لیا اور کہا  کسی کو ایسے فیصلےکرنےکی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ڈی سی ہنگو  نے پابندی لگانے والی تنظیم کے عہدیداروں کو پیر کواپنے دفتر طلب کرلیا تھا۔