Aaj TV - Pakistan

آئی پی پیز سے معاہدے میں باہمی رضامندی
وفاقی وزیر توانائی عمرایوب خان نےکہا ہےکہ آئی پی پیز کےساتھ معاہدے باہمی رضا مندی سے ہوئے۔ انیس سو چورانوے اور دوہزاردو کی اپورپالیسی کے تحت لگائے گئے پلانٹس پر رضامندی ہوچکی ہے۔

معاون خصوصی بجلی شہزاد سید قاسم کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے وزیرتوانائی عمرایوب خان نے کہاکہ ماضی کے بجلی کے مسائل بڑے گھمبیرتھے تاہم پی ٹی آئی حکومت نے معاملے کےحل کیلئے آئی پی پیزکے ساتھ معاہدے کیے۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ اگلے ایک ماہ میں توانائی کےشعبے کی بحالی کیلئے جامع پلان سامنے لائیں گے۔ گردشی قرض کوحل کرنےکیلئے بھی منصوبہ بندی جاری ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ بجلی ٹیرف میں کمی اصلاحات کا بنیادی جز ہے۔

عمرایوب خان کا کہنا تھا کہ نجی شعبے نے خوش دلی سے حکومت کےمطالبات مانے، پاور سیکٹر اصلاحات کو تیز کیا جائے گا، بلوچستان میں ٹیوب ویلز کو سبسڈی میں چوالیس ارب روپے دیئے جارہے ہیں جن کی وصولی نہیں ہورہی، اس کوحل کرنے کیلئےکام کیاجارہا ہے۔

وفاقی وزیرعمرایوب نے میڈیاکے سوالات کا تین ہفتوں بعد جواب دینے کا کہا کیونکہ اس وقت تک آئی پی پیزکےساتھ مفاہمت کےبعد ڈیٹا کی تیاری کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔