Aaj TV - Pakistan

پی پی نے کراچی کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا، خرم شیر زمان
رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے جوابی وار کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کا کراچی کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ صوبے کو بہتر کرنے کیلئے سندھ کو حکومت کو آخری موقع دیا ۔

خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ ہم قابلیت رکھتے ہیں کم وقت میں بہتر نظام دے دیں گے ۔

انہوں نے مزید کہاک ہ کمیٹی بنے تو صاف پانی ملے ۔ سیوریج سسٹم درست ہو ۔ ٹرانسپورٹ بہتر ہو ۔ کچر اٹھانے کا نظام عالمی معیار کے مطابق بنایا جائے ۔

دوسری جانب میئرکراچی وسیم اخترنے کہا ہے کہ ملکی اورشہرکی بہتری کیلئےپالیسیاں بدلیں گے۔ پیپلزپارٹی نےشہرکابیڑا غرق کردیا ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ  عوام کےحقوق کا سودا نہیں ہونےدیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نےشہرکابیڑا غرق کردیا ہے، پرائس کنٹرول کرنا صوبائی کا کام ہے۔

میئرکراچی نے مزید کہا کہ  عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہےہیں، کراچی میں بچے کوڑے کے ڈھیرپربڑےہورہےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  کراچی کےمسائل کے حوالےسےآوازاٹھاتارہوں گا۔