Aaj TV - Pakistan

بلاول کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
بلاول بھٹو زرداری کو دھکمیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے ۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ ہم بھی لائن میں آجائیں ۔

بلاول کا کہنا تھا کہ کہا جارہا ہے اسکرپٹ پر عمل کریں ۔ اگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا تو والد ۔ پارٹی اور کارکنوں سے انتقامی سلوک کیا جائے گا ۔

بلاول کا کہنا تھا کہ  آمروں کا مقابلہ کیا کٹھی پتلی حکومت کا بھی مقابلہ کریںگے ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ جعلی اورکٹھ پتلی حکومت نہیں چل سکتی ۔ آج ہم بھگت رہے ہیں کل کوئی اور بھگتے گا۔

اس سے قبل اسلام آبادکی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آج پھر اسلام آباد کو یرغمال بنایا گیا، کیا آپ آصف زرداری سےاتنا ڈرتے ہیں،احتساب عدالت کو آزاد ہونا چاہیئے،پورےاسلام آبادکی پولیس عدالت کےباہرکھڑی کردی،وکلا ءکو بھی عدالت آنے میں مشکلات پیش آئیں،فاروق ایچ نائیک کوعدالت نہیں جانے دیا گیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم کوکٹھ پتلی کی طرح چلایا جارہا ہے،یہ اپوزیشن کو بھی کٹھ پتلی کی طرح چلانا چاہتے ہیں،یہ جعلی اور کٹھ پتلی حکومت نہیں چل سکتی،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ آمریت کا مقابلہ کیا،ہم پر دباؤ ہے،دھمکیاں دی جارہی ہیں،ہم سےکہاجارہا ہےکہ ہم بھی لائن میں کھڑےہوجائیں،کیاآزادریاست میں ایساہوتاہے۔