Aaj TV - Pakistan

شدت کی مون سون ہوائیں، بدھ سے مزید بارشوں کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مزید شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہونگی جس کے باعث آئندہ تین سے چار روز کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سےجمعہ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، میانوالی، فیصل آباد، ساہیوال، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ، کوہاٹ اور کشمیر میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ایبٹ آباد، چارسدہ، مردان، پشاور، نوشہرہ اور کشمیر میں موسلادھار بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران بھکر، لیہ، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، وزیرستان، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب، موسیٰ خیل اور بارکھان میں کہیں کہیں پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارش کے باعث جمعرات اور جمعہ کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے جبکہ اربن فلڈنگ کی صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔