Aaj TV - Pakistan

را اور این ڈی ایس کا پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ بے نقاب
پاکستان کے دشمن ایک بارپھرمتحد ہونے لگے، راء اوراین ڈی ایس کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑبے نقاب  ہوگیا، راء اوراین ڈی ایس افغانستان میں دیرپا امن کی راہ میں بھی بڑی رکاوٹ ہیں.
پاکستان اورامریکہ کی مشترکہ کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی گھناؤنی سازش بھی تیارکرلی گئی۔

پاکستان کے دشمن ایک بار پھرمتحد ہوگئے ۔ را  اور این ڈی ایس کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔

پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کے لیے طالبان کالعدم تنظیموں سے رابطے کا انکشاف ہوا ہے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر باغی دھڑوں کو پاکستان کے خلاف متحد کرنے کی کوششیں سامنے آئی ہیں، را اور این ڈی ایس کی ٹی ٹی پی حماعت الاحرار اور حزب الاحرار کے نمائندوں سے بھی ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔

سولہ اگست کودونوں ایجنسیوں کا کالعدم تنظمیوں کے ساتھ پکتیکا اور کنڑ میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں تحریک طالبان پاکستان، ،حِزب الاحرار کے نمائندوں اورجماعت الاحرار کے اکرام اللہ  ترابی  نے شرکت کی جسے کچھ عرصہ قبل عدالت نے ضمانت پر رہا کیا تھا۔

اکرام اللہ ترابی کو  دسمبر 2013ء میں افغانستان سے ایساف نے گرفتارکرکے پاکستان کی حوالے کیا تھا، اکرام اللہ ترابی پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہا ہوا اوردوبارہ افغانستان پہنچ کر کالعدم تنظیم کے ساتھ مل گیا۔

اجلاس میں پاک فوج، پولیس، رینجرز، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کا فیصلہ کیا گیا، را اوراین ڈی ایس افغانستان میں دیرپا امن کی راہ میں بھی بڑی رکاوٹ ہیں اور پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی گھناونی سازش بھی تیارکی گئی ہے ۔