Aaj TV - Pakistan

بھارت پاکستان کو سفارتی تنہائی کی طرف دھکیلنے میں ناکام ہوا، قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ  بھارت پاکستان کو
سفارتی تنہائی کی طرف دھکیلنا چاہتا تھا۔ لیکن بھارت اپنی سازش میں پوری طرح ناکام ہوا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کے چین اور ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سی پیک میں دو نئے منصوبوں کا آغاز ہوا۔ جبکہ ترکی کیساتھ نئے باب کا آغاز ہورہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ  پاکستان کیخلاف بھارتی سازش ناکام ہوئی، بھارت پاکستان کوسفارتی تنہائی کی طرف دھکیلناچاہتاتھا۔

انہوں نے کہا کہ ترکی کیساتھ نئے باب کا آغاز ہورہا ہے۔