Aaj TV - Pakistan

چوہدری محمد سرور سے فیاض الحسن چوہان کی ملاقات،اہم امور پر گفتگو
لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں ملاقات کی۔

گورنر ہاؤس لاہور میں چوہدری سرور اور فیاض چوہان کی ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ افراتفری اور ناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا،وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا، حکومت کے 2سال مکمل ہوچکے، باقی 3سال بھی پورے کریں گے۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ آئین و قانون کی حکمرانی پر حکومت کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرےگی، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتی پالیسیاں کامیاب ہو رہی ہیں، موڈیز اور فیچ بھی پاکستان کی معاشی ریٹنگ کو مثبت قرار دے رہے ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت نے اپنی بہترین منصوبہ بندی سے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچایا، نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم اور احساس پروگرام غریب دوستی کی عظیم مثال ہیں، عوام حکومتی پالیسیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔