Aaj TV - Pakistan

سیاسی مخالفین کو نیب سے دبایا جارہا ہے،بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کو نیب سے دبایا جارہا ہے، صحافت کیخلاف سینسرشپ استعمال کی جارہی ہے، آمرانہ اور بزدل سوچ والے ہی آزادی اظہار سے ڈرتے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نئے منتخب عہدے داران کو مبارکباد دی۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہاکہ آج آزادی صحافت پر سینسرشپ ہے ، سیاسی مخالفین کو دبانے کیلئے نیب اور صحافت کو دبانے کیلئے سینسر شپ  کا ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے، آمرانہ اوربزدل سوچ والے ہی آزادی اظہارسے ڈرتے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ جنرل ضیا ءکی وحشیانہ آمریت کیخلاف صحافیوں کی جدوجہد بے مثال ہے ،پیپلزپارٹی آزادی صحافت کیلئے جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔