Aaj TV - Pakistan

نئے پارلیمانی سال کا آغاز پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے ہوگا
اسلام آباد:نئے پارلیمانی سال کا آغاز پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے ہوگا، وزارت پارلیمانی امور نے کل مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری بھیج دی۔

وزارت پارلیمانی امور کے اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابراعوان،سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور دیگرحکام نے شرکت کی ۔

وزارت پارلیمانی امور نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی سمری صدرمملکت کو ارسال کردی،20 اگست کو نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر عارف علوی مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اجلاس میں نئے پارلیمانی سال کیلئے کیلنڈر کو حتمی شکل دی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ آئینی خلاء پیدا ہونے سے بچانے کیلئے اب سے قومی اسمبلی کا اجلاس ہرماہ باقاعدگی سے ہوگا۔