Aaj TV - Pakistan

چینی کی کرپشن میں حکومتی لوگ ملوث ہیں، مشاہد اللہ
سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ چینی کی کرپشن میں آپ کے لوگ ملوث ہیں،  آپ کرپشن کو عبادت سمجھتے ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں لیگی رہنما مشاہد اللہ خان نے حکومتی وزراء پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ آج درجن بھر وزراء نے جھوٹ پر مبنی پریس کانفرس کی۔

مشاہداللہ خان کا کہنا تھا کہ  آئندہ کوئی وزیر جھوٹ بولے گا تو میں معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھاؤں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ آٹا، چینی کی کرپشن میں آپ کے لوگ ملوث ہیں،  آپ کرپشن کو عبادت سمجھتے ہیں۔

مشاہداللہ خان کا کہنا تھا کہ  پہلی بار سنا کہ کابینہ کے اجلاس میں وزراء آپس میں لڑتے ہیں، وزیراعظم نے خود بیچ بچاؤ کروا کیا اور ایک وزیر کوسائیڈ پرلے گئے۔

بعدازاں سینیٹ اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔