Aaj TV - Pakistan

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس
توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو مفرور قرار دینے کی کارروائی رکوانے کیلئے درخواست واپس لے لی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کی۔ نواز شریف نے توشہ خانہ سے سرکاری گاڑی تحفے میں لینے کے مقدمے میں عدم پیشی پر مفرور قرار دینے کی کارروائی رکوانے کی استدعا کر رکھی تھی۔

آج دوران سماعت سابق وزیراعظم کے وکیل جہانگیر جدون نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں کیونکہ ان کے موکل نواز شریف نے درخواست واپس لینے کی ہدایت دی ہے۔ اسلام آباد ہای کورٹ نے نواز شریف کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے مفرور قرار دینے کو چیلنج کرتے ہوئے اپنے نمائندے کے ذریعے توشہ خانہ ریفرنس کے ٹرائل کی اجازت دینے کی استدعا کر رکھی تھی۔