Aaj TV - Pakistan

مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں،وزیرخارجہ
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں 70 ہزار افراد شہید ہوئے، پاکستانی عوام اور حکومت اپنے بہادروں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے،مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے عوام گزشتہ دودہائیوں کے دوران دہشتگردی کا نشانہ بنے ملکی حفاظت کیلئے ہزاروں بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، عوام اورحکومت اپنے بہادروں کی قربانیوں کوفراموش نہیں کرسکتے۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ آج کے روزہمیں مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھی یاد رکھنا ہو گا، بھارتی غیر قانونی قبضے کا شکار مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ  بھارتی قابض افواج نے 1990 سے ابتک 1لاکھ کشمیریوں کوشہید کیا، 22 ہزارخواتین کو بیوہ، ایک لاکھ 8 ہزار بچوں کو یتیم اورگیارہ ہزار خواتین کی عصمت دری کی۔