Aaj TV - Pakistan

پی پی کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، مصطفی کمال
سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال کہتے ہیں پیپلزپارٹی کراچی میں کام کرنا نہیں چاہتی۔ پی پی کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں مصطفی کمال نے کہا کہ پیپلزپارٹی کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ پیپلزپارٹی عوام میں تفریق چاہتی ہے۔ سندھ میں نہ پانی ہے، نہ کپڑا، نہ مکان، نہ روٹی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ کراچی سے سندھ کو توڑنے کا نعرہ لگے۔ نہ سندھ کارڈ چلے گا، نہ مہاجر کارڈ چلے گا، اب صرف پی ایس پی کا کارڈ چلے گا۔

مصطفی کمال نے کہا وہ سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔

واضح رہے کہ کراچی میں نئے ضلع کے فیصلے کیخلاف اپوزیشن جماعتیں ہم آواز ہوگئیں۔

ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔مصطفی کمال نے کل احتجاج کی کال بھی دے دی۔
میئرکراچی وسیم اختر کہتے ہیں الگ ضلع کے معاملے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

خواجہ اظہارالحسن نے کہا پیپلز پارٹی کراچی کو تقسیم کرکے مقبوضہ کشمیر بنانا چاہتی ہے،پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کہتے ہیں پیپلزپارٹی سندھ کارڈ کھیلنے کا موقع ڈھونڈ رہی ہے۔

خواجہ اظہارالحسن نے کہا پیپلز پارٹی کراچی کو تقسیم کرکے مقبوضہ کشمیر بنانا چاہتی ہے،

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے بھی عدالت جانے اور احتجاج کی کال دی۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے کہا نئے ضلع کی وجہ انتظامی نہیں سیاسی ہے۔ پیپلزپارٹی سندھ کارڈ کھیلنے کا موقع ڈھونڈ رہی ہے،
اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا تھا پہلے ہی کراچی چھ اضلاع میں تقسیم ہے،مزید تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔