Aaj TV - Pakistan

کراچی : نادرن بائی پاس، بند مراد ملحقہ علاقوں میں برساتی ریلے
کراچی : کراچی میں ناردرن بائی پاس، بند مراد  اور  حب ڈیم سے ملحقہ علاقوں میں طوفانی بارش کے بعد برساتی ریلے گذر رہے ہیں اور سیلابی صورتحال ہے ۔

اس علاقے میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی ہے  اور برساتی ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی ہے ۔

ہمدرد یونیورسٹی سے حب ڈیم جانے والے روڈ جہاں کئی مقامات پر برساتی  نالوں کی گذر گاہیں ہیں  وہاں سے ٹریفک مکمل طور پر بند ہوگئی ہے اور اس وقت  بڑا برساتی ریلا گذر رہا ہے  ۔

واضح رہے ہمدرد یونیورسٹی سے آگے بند مراد کا علاقہ ہے اور یہاں کئی چھوٹے چھوٹے دیہات ہیں جہاں کے مکینوں کو ہر بار بارش میں  مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی  حب کینال میں بھی شگاف پڑنے کی اطلاعات ہیں اور بڑے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے