Aaj TV - Pakistan

حکومت مافیاز کے ذریعے بنی ، عظمی بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگانے سے وہ منصوبے عمران خان اور عثمان بزدار کے نہیں ہوسکتے۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  جنوبی پنجاب صوبے کے نام پر عثمان بزدار نے اپنے ہی لوگوں کو دھوکا دیا۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ موجودہ حکومت مافیاز کے ذریعے بنی۔  پنجاب کی کابینہ میں قانون سازی کی بجائے وزارت اعلیٰ حاصل کرنے پر سازشیں ہوتی ہیں۔