Aaj TV - Pakistan

اہم خبر ۔۔۔!!! عوام اب بجلی، گیس، پانی کے ساتھ کوڑا اٹھانے کا بل بھی دیں گے
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے نیا فنانشل ماڈل تیار کرلیا، جس کے مطابق پنجاب حکومت پرمالی دباؤ کم کرنے کے لیے لاہوریوں سے صفائی فیس کی مد میں ساڑھے 8 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔

بجلی گیس پانی کے بعد اب صفائی کا بھی بل آئے گا، پنجاب حکومت نے صفائی ستھرائی چارجز گھر گھر سے وصولی کا فیصلہ کرلیا۔ ایل ڈبلیو ایم سی کا نیا فنانشل ماڈل تیار ہوگیا۔

مہنگائی کے مارے لاہوریوں پر ماہانہ بوجھ ڈال کر حکومتی خزانے کو سالانہ ساڑھے آٹھ ارب کا ریلیف دیا جائے گا، وصولی بجلی کے بلوں کے ذریعہ ہوگی۔ بدلے میں کوڑا گھروں سے اٹھانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔

نئے مجوزہ نظام کے تحت اب صارفین کے گھروں سے کوڑا اٹھایا جائے گا، جس کے عوض ان سے ماہانہ فیس وصول کی جائےگی۔

نئے فنانشل ماڈل کے تحت پنجاب حکومت پرمالی دباو کم کرنے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی لاہوریوں سے صفائی فیس کی مد میں ساڑھے 8 ارب روپے وصول کرے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے پنجاب حکومت پر مالی بوجھ کم ہو کر صرف 6 ارب روپے تک رہ جائے گا، اس وقت پنجاب حکومت ایل ڈبلیو ایم سی کو14 ارب روپے ادا کررہی ہے، صارفین سے صفائی فیس کی وصولی بجلی کے بلوں کے ذریعے کرنے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔