Aaj TV - Pakistan

سبی: قومی شاہراہ پرحادثہ، 10افراد جاں بحق
مٹھڑی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا۔تصادم کے نتیجے میں11 افراد جاں  بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے ۔ 2افراد کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہ۔ے زخمی ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں لاشوں اور زخمیوں کو لیویز فورس اور ایدھی ایمبولینس سے سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔

سبی کے علاقے مٹھڑی کے قریب قومی شاہراہ پر جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر وین سیب سے لوڈ ٹرک سے ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 22 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

واقع کی اطلاع ملنے کے بعد لیویز فورس اور ایدھی ایمبولینس جائے واقع پر پہنچی جہاں پر انہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا۔ زخمی ہونے والے افراد میں خواتین اور چھوٹے بچے بھی شامل ہیں جبکہ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق  زخمی ہونے والے افراد میں 2 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جنہیں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ کے لئے ریفر کر دیا جائے گا ۔
اسپتال میں طبی امداد دینے کے دوران خون کی کمی کے باعث اسپتال انتظامیہ کو مریضوں کو طبی امداد دینے کے دوران شدید پریشانی کا بھی سامناکرنا پڑا جبکہ جاں بحق ہونے والے افرادمیں ڈرائیور عطا محمد ،شکور  خان ،محمد اسحاق،شازین، ضمیر حسین،تاج محمد،طوطی خان ،ثاقب،محمد اشرف،صدام حسین ،ایک خاتون اور شیر خواہ بچی شامل ہیں۔
زخمیوں میں ماسٹر خالد ،جمعہ خان ،ساجدہ ،زینت،فاطمہ بی بی،خیر الدین،نسیم ،گلاب خان،مائیں بی بی،ماہ نور،مزمل، جمیل احمد،زہرہ،فیاض احمد اورزیتون بی بی شامل ہیں۔
حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سے بتایا جارہاہے جبکہ حادثے میں وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔
دوسری جانب ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر کچھی مراد کاسی سول اسپتال سبی پہنچ گئے اور زخمیوں کی عیادت کی اور ڈاکٹروں کو بہتر علاج و معالجہ کی ہدایت کی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر سبی  ڈاکٹر یاسر بازئی نے واقعے کے بعد  سول اسپتال سبی  میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور تمام ڈاکٹرز اور عملہ کو طلب کرلیا گیا ہے ۔