Aaj TV - Pakistan

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 ہلاکتیں، 450 نئے کیسز رپورٹ
لاہور،کراچی:پاکستان میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 9افراد جان سے گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6,255ہوگئی جبکہ مزید450 نئے کیسز  رپورٹ ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد293,711ہوگئی ۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرنے کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے،ملک میں کورونا سے اموات اور کیسز میں بتدریج  کمی کاسلسلہ جاری ہے۔

پاکستان میں گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید 450 نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 2لاکھ93 ہزار711ہوگئی۔

آج کے کیسز کی صورتحال

آج 23اگست بروزاتوارکوبھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں آج کورونا وائرس کے مزید 215نئے مریض سامنے آئے جبکہ 5 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

پنجاب میں 158، اسلام آباد میں 16،گلگت بلتستان میں 38اورآزاد کشمیر میں کوروناکے03کیسز رپور ٹ ہوئے جبکہ کوروناوائرس نے پنجاب میں 4 اور گلگت بلتستان میں ایک مریض کی جان لے لی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ28 ہزار 456ہوگئی جبکہ پنجاب میں96ہزار391افرادکورونا کا شکار ہوئے۔

اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں35ہزار796،اسلام آباد میں15ہزار531، بلوچستان میں12ہزار560 ،گلگت بلتستان میں2720اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے2257کیسز سامنے آچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید09مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد6255ہوگئی۔

کورونا سے سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوئیں،جہاں2373افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

اس کے علاوہ پنجاب میں 2192،خیبرپختونخوا میں 1248،اسلام آباد میں175،بلوچستان میں141اور گلگت بلتستان میں 65اور آزاد کشمیر اورکورونا کے باعث61 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن  سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا سےمتاثرہ09ہزار031 مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے672 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ،کورونا وائرس سے ایک روز میں کورونا سے1,596افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد پاکستان میں اب تک 2لاکھ 78ہزار425مریض کورونا وائرس کو شکست دےچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری نئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران24ہزار231کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے450افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ۔

ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 24لاکھ87ہزار744افراد کے ٹیسٹ کے  جا چکے ہیں۔