Aaj TV - Pakistan

کراچی میں مختلف مقامات پر کتنی بارش ہوئی؟ جانیئے
کراچی میں سب سے زیادہ بارش پی اے ایف فیصل بیس میں ایک سو پچیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

گلشنِ حدید میں۔ ایک سو چودہ، صدر میں تیراسی، لانڈھی میں اکیاسی، اولڈ ایئرپورٹ کے علاقے میں۔ اناسی، یونیورسٹی روڈ پر ستتر اعشاریہ آٹھ، ناظم آباد میں چھہتر اعشاریہ چھ، سعدی ٹاؤن میں ستر اعشاریہ آٹھ، جناح ٹرمینل پر پینسٹھ اعشاریہ آٹھ، پی اے ایف مسرور بیس پر باسٹھ ریکارڈ کی گئی۔

نارتھ کراچی میں انچاس اعشاریہ آٹھ اور سرجانی میں۔ بیالیس اعشاریہ آٹھ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

سب سے کم بارش۔ اکیس اعشاریہ نو ملی میٹر کیماڑی میں ریکارڈ ہوئی۔

دوسری جانب کراچی میں ابررحمت  جم کر برسی۔،بارش کے دوران مختلف حادثات وواقعات بھی رونماہوئے اور تین افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونیکی اطلاع ہے۔

بھینس کالونی میں دیوارگرنے سے 8سالہ بچہ جاں بحق اورخاتون زخمی ہوئی،ہاکس بے کرقریب 13سالہ بچہ پانی میں ڈوب کرجاں بحق ہوا،پاکستان چوک کے قریب کرنٹ لگنے سے 22سالہ شخص موت کہ منہ میں چلاگیا۔