Aaj TV - Life & Style

پاکستانی فلم انڈسٹری میں موجود مافیاز کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
لولی وُڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری وزیر اعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ جہاں سیاست دانوں اور دوسرے شعبوں میں بیٹھے مافیاز کا کڑا احتساب ہو رہا ہے بالکل اسی طرح فلم انڈسٹری میں موجود مافیاز کے خلاف بھی کریک ڈاﺅن ہونا چاہیے ۔

میرا نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں بھی مافیاز بیٹھے ہیں جن کی وجہ سے انڈسٹری کو مشکلات کا سامناہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے حکومت سے چار کروڑ روپے مالی امداد کی اپیل کی ہے اوریہ میراحق بنتاہے ،میں نے فلم انڈسٹری کو اپنے کئی سال دئیے ہیں اور جب فنکار پر مشکل وقت آتا ہے تو اس کو اپنا حق مانگنا چاہیے ۔ میں نے حکومت کودرخواست دی ہے کہ مجھے چار کروڑ روپے کی مالی امداد دی جائے ۔میں یہ نہیں بتاسکتی میں نے یہ رقم کہاں خرچ کرنی ہے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فلم ”باجی “میں نبھائے گئے کردار کا میری حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ،کچھ لوگ اس کہانی کو میرے ساتھ منسوب کر رہے ہیں ،” باجی “میں میراکرداربڑاشاندارتھا لیکن اس کا میری حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں۔