Aaj TV - Pakistan

کراچی : بارش، ڈوب کر 4 افراد جاں بحق
کراچی میں آج ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

کراچی کےعلاقے محمود آبادمیں گھرمیں پانی بھرنےسےچالیس سالہ معذور خاتون ڈوب کر جاں بحق ہوگئی جبکہ گولیمار انڈر پاس میں جمع پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

کراچی میں آج ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

کراچی میں محمود آبادمیں گھرمیں پانی بھرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ خاتون پولیو کی مریضہ تھی،خودکوڈوبنے سے نہ بچاسکی

گولیمار انڈرپاس میں  ڈوب کر ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہوگیا۔لیاقت آباداورریکسرندی کے قریب ڈوب کر2افرادجاں بحق ہوگئے۔

دوسری جانب کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی محکمہ موسمیات نے ریکارڈ جاری کردیا۔

پی اے ايف فيصل بيس پر سب سے زيادہ ایک سو تیس ملي ميٹر بارش ريکارڈ کی گئی،ناظم آباد میں ایک سو پانچ ملی میٹر بارش ہوچکی ہے،لانڈھی میں پچیاسی،کیماڑی میں بیاسی،نارتھ کراچی میں اسی اور سرجانی ٹاؤن میں تیہتر ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سعدی ٹاؤن میں باہتر،یونیورسٹی روڈ پر سڑسٹھ اور گلشن حدید میں تیس ملی میٹر بارش ہوئی۔

نارتھ کراچی میں 80،سرجانی ٹاؤن میں 79ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔