Aaj TV - Pakistan

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی
کرچی:محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کو بارشوں کا نیا سسٹم برسے گا،نیا سسٹم شہر کوزیادہ متاثر نہیں کرے گا،شہر میں آج ہلکی بوندا باندی ہوگی۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد ملک کاکہنا ہے کہ بارش کے باوجودہ اسپیل کا اثرکم ہوچکا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کا  1967 کاریکارڈ ٹوٹ گیا،شہر قائد میں حالیہ بارش نے 53سالہ ریکارڈ توڑدیا،کراچی میں جولائی انیس سو سرسٹھ میں ایک روز میں 211  ملی لیٹر بارش ہوئی تھی۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ روز 230 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، اگست میں سرجانی اور گلشن حدید میں 500 ملی میٹر بارش ہوئی۔

کراچی میں گزشتہ 24گھنٹے کی بارش کے اعدادوشمار جاری

شہرقائد میں گزشتہ 24گھنٹے کی بارش کے اعدادوشمارجاری کردیے گئے جس میں بتایا گیا کہ کراچی میں سب سے زیادہ بارش پی اے ایف فیصل بیس پر ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پی اے ایف فیصل بیس پر سب سے زیادہ 230 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، کیماڑی میں169 اور سرجانی ٹاؤن میں 195ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

اسی طرح نارتھ کراچی میں167 اور ناظم آباد میں162ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، پی اے ایف مسرور بیس154، صدر میں142ملی میٹر، لانڈھی میں126، اولڈائیرپورٹ پر121 اور یونیورسٹی روڈ میں 105ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔

کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں105، جناح ٹرمینل104 اور گلشن حدید49ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔