Aaj TV - Pakistan

سندھ بارش، وزیراعظم عمران خان مدد کیلئے پرعزم
وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ   بارش سے متاثرہ کراچی اور سندھ کے عوام کی بھرپور مدد کریں گے.

وزیراعظم کی زیرصدارت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا،

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نکاسی آب کے حوالے سے جامع پلان تشکیل دیا جا رہا ہے،وزیراعلیٰ سندھ سے بارشوں کے بعد کی صورتحال پر گفتگو ہوئی، وفاق اور اداروں کی جانب سے سندھ کی مدد کی یقین دہانی کرادی ہے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ  آئندہ چند روز میں کراچی جاکر حالات کا جائزہ لوں گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام کی ترقیاتی ضروریات اور درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے،وفاقی حکومت اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے گی۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار بھی کیا اور  وفاقی اداروں کو ریلیف ‏سرگرمیوں میں سندھ حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کی ہدایت کردی۔

اجلاس میں سندھ اور کراچی میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا۔