Aaj TV - Pakistan

عثمان بزدار کی جنوبی پنجاب میں 12سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں 12سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دےدی۔

حکومت پنجاب کا جنوبی پنجاب کی فلاح کیلئے اہم اقدام، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے جنوبی پنجاب میں 12سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیاگیا ،جس کے مطابق سیکرٹری سروسز، سیکرٹری وائلڈ لائف، سیکرٹری آبپاشی تعینات ہوں گے۔

سیکرٹری سروسز، سیکرٹری وائلڈ لائف، سیکرٹری آبپاشی،سیکرٹری انرجی ، سیکرٹری مواصلات  اور سیکرٹری سپورٹس جنوبی پنجاب بھی تعینات ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب  کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں الگ سیکرٹریز تعینات کرنے سے مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہوں گے،تعینات ہونےوالے سیکرٹریزجنوبی پنجاب میں بیٹھیں گے،جو مکمل اختیارات کے ساتھ  فرائض انجام دیں گے۔