Aaj TV - Pakistan

کراچی میں بارش سے تباہی، سندھ حکومت ازالے کیلئےپر عزم
سندھ حکومت  کراچی میں بارش سے تباہی کا ازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

وزیربلدیات ناصر شاہ کہتے ہیں کراچی کا انفرااسٹرکچر ازسرنو بحال کیا جائے گا، صوبائی حکومت متاثرہ افراد کے ساتھ ہے۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے آفت زدہ علاقوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے،نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ حکومت بارشوں سے ہونے والی تباہی کا ازالہ بھی کرے گی۔

ناصر شاہ کا کہنا تھا وفاقی حکومت کو آفات میں صوبائی حکومتوں کی مدد کرنی چاہئے۔

دوسری جانب سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست تئیس ستمبر کو شائع کی جائے گی،اعتراضات سات اکتوبر تک دائر کیے جاسکیں گے،سندھ کی ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات بائیس اکتوبر تک نمٹائے جائیں گے، تیس اکتوبر کو حتمی حلقہ بندیوں کی فہرستوں کو شائع کیا جائے گا۔