Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
اسلام آباد میں غوری ٹاؤن فیز5، سواں گارڈن، آئی 8 اور آئی 9 میں اربن فلڈنگ کا خدشےکے باعث اسلام آباد کے تمام اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں غوری ٹاؤن فیز5، سواں گارڈن، آئی 8 اورآئی 9میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ نالہ کورنگ کےاطراف آبادیوں میں بھی سیلاب کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد میں قائم کچی آبادیوں میں بھی سیلاب آسکتا ہے، ممکنہ سیلابی صورتحال کے باعث اسلام آباد کے تمام اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں سیلابی صورتح سے بچنے کےلئے 12 ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں۔ریلیف کیمپس اسلام آباد کے 12 سرکاری سکولوں میں قائم کیے گئے۔آج رات اسلام آباد میں تیزبارش کا خدشہ ہے، تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیاررہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے کے قریب باؤنڈری وال گرگئی ۔اسلام آباد میں موسلادھار بارش کی وجہ سے 45 فٹ لمبی باونڈری وال گری ہے ۔ایئرپورٹ پررن وے کے قریب باؤنڈری وال جنگلی جانوروں کی آمد کو روکنے  کے لئے تعمیر کی گئی تھی ۔باؤنڈری وال گرنے سے واچ ٹاورکی دیوارکوبھی نقصان پہنچا ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق باونڈری وال کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پرشروع کیا جائے گا۔