Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ کا وفاق و صوبائی حکومتوں کو دریاؤں اور نہروں کے اطراف شجرکاری کا حکم
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نئی گاج ڈیم کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاق اور صوبائی حکومتوں کو دریاوں اور نہروں کے اطراف شجرکاری کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کی سماعت کی۔

سپریم کورٹ نے وفاق وصوبائی حکومتوں کودریاؤں اورنہروں کےاطراف شجرکاری کاحکم دے دیا ۔

عدالت نے فوری طورپردریاؤں اورنہروں کےاطراف میں شجر کاری کاحکم دیتے ہوئے دریاؤں کےاطراف میں کچے کی زمین پرکاشت کاری سےبھی روک دیا۔

عدالت عظمی نے وفاق اور سندھ سے نئی گج ڈیم کی تعمیر کی ٹائم لائن طلب کرتےہوئے ڈیم کی تعمیرجلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پانی کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔

عدالت نے قراردیا کہ ڈیم پانی کومحفوظ بنانے کیلئے انتہائی اہم ہے، وفاق اورصوبے ڈیم کی تعمیر پر رضامند ہیں ۔

چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ نئی گج ڈیم کی تعمیر کا کیا بنا؟،جس پر جوائنٹ سیکرٹری پانی وبجلی نے بتایا کہ نئی گج ڈیم کےپی سی ون کی ایکنک نےابھی تک منظوری نہیں دی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ دریاؤں کیساتھ کچے کی زمین پرکاشت کاری نہیں ہوسکتی،دریاؤں اورنہروں کےاطراف میں درختوں کی کلیاں نہ لگائی جائیں،کم ازکم 6فٹ تک درخت لگا کراس کو محفوظ بنائیں ،پنجاب میں شیشم کے درخت ختم ہو گئے ۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بلین ٹری سونامی پربات کی تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یہاں دریاؤں اور نہروں کے اطراف میں جنگلات کی بات ہو رہی ہے۔

سپریم کورٹ نے شجرکاری پرتمام حکومتوں سےایک ماہ میں پیشرفت رپورٹ طلب  کرلی۔