Aaj TV - Pakistan

بھارت میں مسلمان سمیت اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فرازنے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کومسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ اقلیتوں کو دیوارسے لگانا نریندرمودی کی حکومت کا نظریہ ہے ۔

وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے بھارت میں اسلاموفوبیا کے موضوع پرسیمینارسے خطاب  کرتے ہوئے مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنانے پرمودی حکومت پر شدید تنقیدکی اوربولے اقلیتوں کودیوارسے لگانا مودی حکومت کانظریہ ہے،بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں ایک سال سے زائدعرصہ سے لاک ڈاؤن جاری ہے اورکشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا ہے۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایازنے کہا کہ نریندرمودی اسلام مخالف نظریات کے حوالے سے ایک تاریخ رکھتاہے، بطور وزیراعلیٰ گجرات نریندر مودی  کے مسلمانوں کے خلاف اقدام تاریخ کا حصہ ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں مظالم بھی دنیا کے سامنے ہیں۔

ڈاکٹرقبلہ ایازکاکہناتھاکہ بھارت میں ہندوانتہا پسندوں نے کورونا کو بھی تعصب کے طور پر استعمال کیا جس پرعالمی میڈیا میں بھارت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے  ۔