Aaj TV - Pakistan

کراچی میں نالوں پر بنی تجاوزات کیخلاف آپریشن روک دیا گیا
کراچی میں نالوں پر بنی تجاوزات کیخلاف آپریشن روک دیا گیا ، 2دن قبل گلبرگ میں نمائشی آپریشن کر کے نالے کے ساتھ بنے شیڈز، باڑے اور دیگر تجاوزات تو گرادی گئیں لیکن وہ بھی نامکمل کارروائی تک ہی محدود رہیں انتظامیہ کی بے بسی نے شہر میں ایک بار پھر تجاوزات مافیا سر اٹھانے کا موقع فراہم کردیا ۔

شہر قائد میں نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کیلئے شروع کیا جانے والا نمائشی آپریشن صرف پہلے دن گلبرگ میں کارروائی کے بعد بند کردیا گیا۔

لیاقت آباد گجرنالہ پر بھی غیرقانونی تعمیرات کیخلاف  انتظامیہ کی جانب سے آپریشن کیا جانا تھا جو تاحال شروع ہی نہیں کیا جاسکا ۔

گلبرگ کیفے پیالہ کے قریب گجرنالہ پر دو دن قبل  انتظامیہ نے دکھاوے کا آپریشن کیا ، نالے پر بنائے  گئے کچھ شیڈز اور باڑے گرائے گئے اس نامکمل  کارروائی کے عملہ مشینری لے علاقے سے چلا  گیا۔

گلبرگ کے ساتھ لیاقت آباد، ناظم آباد اور دیگر نالوں پر بنی غیرقانونی تعمیرات کو بھی گرایا جانا تھا لیکن لیاقت آباد سمیت دیگر علاقوں میں نہ انتظامیہ ہے نا  آپریشن کو انجام دینے کیلئے کوئی مشینری ہے۔

انتظامیہ کے اس نمائشی اقدام کے بعد ایک بار پھر شہر میں تجاوزات مافیا کو سر اٹھانے کا موقع فراہم  کیا جا رہا ہے جس کے باعث کچی تعمیرات دوبارہ پکی تعمیرات میں تبدیل ہوجائیں جو آئندہ آنے والے دنوں شہر کیلئے بھیانک صورت اختیار کرسکتا ہے۔

شہر قائد کو تجاوزات سے پاک کرنے کا عزم کرنے والے حکمران اب کہاں غائب ہیں ، کیا پھر یہ معاملہ دبا دیا گیا ہے اگر ایسا کیا گیا تو اگلے سال بارشوں میں شہر کو مکمل ڈوبنے  سے کوئی بچا سکے اور یہ مسئلہ پھر میڈیا کی زینت بن جائےگا۔