Aaj TV - Pakistan

یہ پیسہ سندھ کےعوام کاہے، کسی کے باپ کا نہیں،وفاق کو اسے دینا پڑے گا، بلاول بھٹو
کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ پیسہ سندھ کے عوام کاپیسہ ہے ،کسی کے باپ کا پیسہ نہیں،وفاق کو اسے دینا پڑے گا،وفاقی وزراء کو سندھ کو پیسے نہ دینے کے بیانات بند کردینے چاہیئں ،قدرتی آفات پروفاق کو لیڈر شپ دکھانی چاہیئے،اس کا فرض ہےکہ ہرصوبے کی مدد کرے ،کل سندھ میں ہم سب کووزیراعظم کے آنے کا انتظار ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 100 اپنی پوری زندگی میں اتنی بڑی تباہی نہیں دیکھی،سال بعد اتنےبڑےمون سون اسپیل کاسامناکرناپڑا،شدیدبارش کے باعث عوام کومشکلات کاسامناکرناپڑا ،سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کوریلیف فراہم کررہےہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ حکومت متاثرین کی بحالی کیلئے دن رات محنت کررہی ہے،2011میں بھی سیلاب سےبڑے نقصانات ہوئے تھے،پورےسندھ میں عوام بارشوں سےمتاثرہوئےہیں،سنا ہے وزیراعظم کراچی پیکج کااعلان کرنےوالےہیں،امیدہےوزیراعظم سندھ کیلئےریلیف پیکج کااعلان کریں گے، سندھ جتنا خرچ کرے،وفاق اگراسے ڈبل کردے تو سود مند ہوگا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ عوام کی بحالی کیلئےسندھ اوروفاقی حکومت مل کر چلیں گے،این ڈی ایم اے نےسندھ کو2ہزارکیمپس دیئےہیں،صرف نالے صاف کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا،عوام کو ریلیف فراہم کرنااین ڈی ایم اے کی ذمہ داری ہے،میرپورخاص،بدین،سانگھڑبارش سےشدیدمتاثر ہوئے،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ریلیف کےکاموں کی خودمانیٹرنگ کررہےہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کوروناکی وجہ سےمعاشی صورتحال سےسب واقف ہیں،2سال بعدلگ رہاہےوفاقی حکومت کراچی سےمتعلق سنجیدہ ہے،کراچی میں800ارب روپےکےترقیاتی منصوبے جاری ہیں،وفاق نےمددکی توکراچی کےعوام کےمسائل حل کرسکیں گے،ورلڈبینک کے تعاون سے بہت سےمنصوبوں پرکام جاری ہے۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ شہبازشریف مشکل وقت میں دادرسی کیلئے کراچی پہنچے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکراچی آکراچھاپیغام دیا،کراچی کاسب سے بڑا حل طلب مسئلہ بجلی کا ہے،کراچی کیلئےبجلی ٹیرف میں اضافہ واپس لیا جاناچاہیئے،کراچی کے عوام پہلے ہی بڑی مشکلات کاشکارہیں،بارش سےمتاثرہ علاقوں کا خود دورہ کروں گا۔

بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے10کروڑگھربنانےکا وعدہ کیاتھا،امیدہےکہ عمران خان سیلاب متاثرین کوگھرفراہم کریں گے،کورونا،ٹڈی دل اوربارش سےکسانوں کوبہت نقصان پہنچا،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سندھ کو پیسہ نہیں دیں گے،یہ پیسہ کسی کے باپ کا نہیں ،سندھ کا حق ہے،سندھ ریونیواکھٹاکرکے وفاق کودیتاہے،سندھ اپنےحق کے مطابق فنڈزکا مطالبہ کرتا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سےملاقات بہت اچھی رہی،رہبرکمیٹی کےاجلاس میں اےپی سی بلانےپر اتفاق ہوا،کراچی کےایڈمنسٹریٹرکااعلان بہت جلد ہوگا،پنجاب کابلدیاتی نظام عمران خان نے اقتدارمیں آتے ہی  ختم کردیا،خیبرپختونخوااوربلوچستان میں بھی بلدیاتی نظام ختم کردیا گیا،صرف سندھ میں بلدیاتی نمائندوں نے اپنی مدت پوری کی۔