Aaj TV - Pakistan

زخمی کراچی کیلئے 1100 ارب کے پیکج کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے کراچی کےلیے1100ارب روپےکےپیکج کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم نےبتایا کہ یہ پیکج وفاق اورصوبائی حکومت نےمل کرترتیب دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں نے مشکل وقت گزارا،اب مسائل حل ہونگے۔

کراچی کےگورنرہاؤس میں ہفتےکی دوپہرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کےلیے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا۔اس موقع پران کے ہمراہ گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ بھی موجود تھے۔انھوں نے بتایا کہ کراچی میں نالوں کی صفائی این ڈی ایم اے کرےگی۔ بےدخل ہونے والوں کے لیے رہائش کا انتظام سندھ حکومت کرےگی۔

انھوں نے بتایا کہ سوریج سسٹم کےلیے بھی 1100 ارب روپے میں رقم رکھی گئی ہے۔ سالڈ ویسٹ کےلیے بھی پیکج میں رقم موجود ہوگی۔ کراچی کے ٹرانسپورٹ مسائل پر انھوں نے کہا کہ سرکلرریلوے سمیت سڑکوں کے مسائل کے حل کےلیے بھی پیکج میں رقم رکھی گئی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ کوآرڈینشن کمیٹی کے ذریعےکراچی کےمسائل حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،کراچی میں مختلف اداروں کی حدود ہے،پی سی آئی سی کا مقصد تمام اسٹیک ہولڈرزکوایک مقام پر جمع کرنا ہے،سب مل کر کراچی کے مسائل حل کریں گے۔

عمران خان نے کہا کہ امید ہے کہ کراچی کے عوام کے مشکل وقت کا اندازہ ہے،اب مسئلے حل کریں گے۔

انھوں نے بتایا کہ سندھ میں اندرون صوبے بارشوں سے ہونے والی تباہی سے وزیراعلیٰ نے آگاہ کیا، مسائل حل کرنےکےلیے کام کریں گے۔

عمران خان نے بتایا کہ ایک سال میں پہلا فیز اور تین سال میں تمام منصوبے مکمل کرلئے جائیں گے۔