Aaj TV - Pakistan

کراچی سمیت سندھ بھرکےبلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیاں
کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیاں کردی گئیں۔سندھ حکومت نے 21 گریڈ کے افسر افتخارشالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا۔محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کراچی کے 6 ڈی ایم سیز میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ کونسل کراچی کےلئے گہنورلغاری کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا۔ڈی ایم سی ساؤتھ کراچی میں ارشاد سوڈہر، کراچی ضلع غربی میں سلیم اللہ اوڈھو ایڈمنسٹریٹر تعینات کیے گئے ہیں۔

کراچی ضلع شرقی میں محمد علی شاہ اور ملیر کےلئے اے ڈی سی ون کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیا گیا ۔ضلع کورنگی کےلئے شہریارمیمن کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیا گیا۔

ڈی ایم سی حیدرآباد کے لئے ڈپٹی کمشنر کو ایڈمنسٹریٹر لگادیا۔سکھرکےلئے شہزاد افضل کو ایڈمنسٹریٹر لگادیا۔