Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ نے وائس چانسلر فیصل آباد ایگریکلچر یونیورسٹی کو کام سے روک دیا
لاہور:سپریم کورٹ نے وائس چانسلر فیصل آباد ایگریکلچر یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اشرف کو کام سے روک دیااور وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اشرف کی عہدے پر بحالی کا لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے سرچ کمیٹی کے پہلے نمبر پر نامزد کردہ ڈاکٹر اقرار احمد خان کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کی طرف سے بلال حسن منٹو ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

درخواست گزارمیں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت سرچ کمیٹی نے درخوست گزار کو وائس چانسلر کے عہدے کیلئے پہلے نمبر پر نامزد کیا، وزیراعلی پنجاب نے درخواست گزار کی تقرری مسترد کرتے ہوئے ٹھوس وجوہات بیان نہیں کیں، لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے درخواستگزار کو وائس چانسلر کے عہدے پر تعینات کرنے کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے وائس چانسلر فیصل آباد ایگریکلچر یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اشرف کو کام سے روک دیا۔

عدالت نے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اشرف کی عہدے پر بحالی کا لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ کا فیصلہ معطل کر دیااوراپیل کے حتمی فیصلے تک پرو وائس چانسلر فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کو روزانہ کے معاملات چلانے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ نے درخواست گزار ڈاکٹر اقرار احمد خان کے وکلاء کو ایک ماہ میں اپیل دائر کرنے کا حکم  دے دیا۔