Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کی فورٹیسکو میٹلز گروپ آسٹریلیا کے چیئرمین سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے دنیا میں لوہے کی صنعت میں ممتاز نام فورٹیسکیومیٹلز گروپ آسٹریلیا کے چیئرمین کی ملاقات ہوئی۔فورٹیسکو چیئرمین نے پاکستان میں سرمایہ کی خواہش کا اظہار کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے فورٹیسکیومیٹلز گروپ آسٹریلیا کے چیئرمین اینڈریو فوریسٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے بعد معیشت کی بحالی اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران نے کہا کہ حکومت سرمایہ کار دوست ماحول کی فراہمی کی پالیسی پر گامزن ہے۔احساس پروگرام کے ذریعے غریبوں تک امداد فراہم کی۔

چیئرمین فورٹیسکیو میٹلز گروپ نے وباء سے نمٹنے کی حکومتی حکمت عملی کو خراج تحسین پیش کیا اور توانائی کے شعبے اور ماحول دوست صنعت میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری سے پاکستان میں ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔

وزیراعظم نے فورٹیسکیو گروپ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کی خواہش کو سراہا۔

فورٹیسکیو میٹلز گروپ دنیا بھر میں لوہے کی صنعت میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے، یہ گروپ فلاحی سرگرمیوں کےلئے بھی شہرت رکھتا ہے۔