Aaj TV - Pakistan

آمدن سےزائد اثاثہ جات کیس:فواد حسن فواد کے اہلخانہ کوبڑاریلیف مل گیا
لاہور:آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے اہلخانہ کو بڑا ریلیف مل گیا، احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کی اہلیہ اور بھابھی کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج محمد اکمل خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی کی اہلیہ اور بھابھی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت کی،نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر وراث جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔

احتساب عدالت نے رباب حسن اور ڈاکٹر انجم کو اپنی جگہ نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی،کیس کے ٹرائل کے دوران دونوں خواتین کی جگہ ان کے نمائندے پیش ہوکر حاضری لگوائیں گے۔