Aaj TV - Pakistan

کراچی کیلئے زیادہ فنڈز مختص کرنیکا دعویٰ
سندھ حکومت نے کراچی کیلئے زیادہ فنڈ مختص کرنے کا دعویٰ کردیا۔

پی پی رہنما مرتضیٰ وہاب بولے، کراچی کیلیے سندھ حکومت نے پہلے ہی آٹھ سو دو ارب روپے کا اعلان کردیا تھا، وفاق کا حصہ تین سو باسٹھ اعشاریہ نو ارب روپے ہے۔

انہوں نے کہا، پچھلے چار سالوں میں ایم کیوایم کی بلدیاتی حکومت نے کراچی کے ساتھ زیادتی کی

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے پیکیج میں زیادہ فنڈز مختص کئے،وفاق کا کراچی پیکیج میں باسٹھ فیصد کا کریڈٹ لینا غلط ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ایم کیوایم بلدیاتی حکومت نے کراچی سے زیادتی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کوبھی سندھ کے دورے کرنےچاہئیں۔