Aaj TV - Pakistan

لاہور سے کراچی جانے اور آنےوالی ٹرینیں 3 سے 4 گھنٹے تاخیر کا شکار
حالیہ بارشوں کے آفٹر شاکس ابھی بھی جاری ہیں، ٹرینوں کا شیڈول تاحال معمول پر نہیں آسکا،لاہور سے کراچی جانے اور آنے والی ٹرینیں 3سے 4گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔

بارشیں ختم، گرمی بھی بڑھ گئی مگر ٹرینوں کے اوقات کار بہتر نہ ہوسکے، پلیٹ فارم پر کئی کئی گھنٹے مسافر انتظار کی سولی پر لٹکنے لگے،بچوں کے ہمراہ بیٹھے مسافر انتظامیہ سے شکوہ کررہے ہیں۔

کسی کو خیبر میل کا انتظار ہے، تو کوئی گرین لائن کا منتظر ہے، بچے بھی والدین کے ہمراہ پلیٹ فارم پر بیٹھے بیٹھے تھک گئے ہیں۔

انتظامیہ نے شاہ حسین ٹرین کینسل کردی، مسافروں کو کراچی ایکسپریس، گرین لائن، خیبر میل اور اپ فرید ایکسپریس میں ایڈجسٹ کیا گیا،بکنگ کینسل کرانے والوں کو بھی ٹکٹ کے پیسے واپس ملنے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔