Aaj TV - Pakistan

'اوورسیز فاسٹ ٹریک عدالتوں کا قیام آخری مراحل میں ہے'
معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اوورسیز فاسٹ ٹریک عدالتوں کا قیام آخری مراحل میں ہے۔وزارت قانون سے سمری کی کی منظوری کے بعد بیرون ملک پاکستانیوں کےلئے عدالتوں کا قیام کر دیا جائے گا۔

معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کی زیر صدارت سٹیزن پورٹل پر اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات کے حل کے ئیے اعلی سطحی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

آئی جی سندھ اور خیبر پختونخوا نے بریفنگ میں بتایا کہ عدالتوں میں زیر التوا مقدمات سے متعلق شکایات سب سے زیادہ ہیں۔ہم عدالتی کیسز میں مداخلت کے مجاز نہیں رکھتے۔

زلفی بخاری نے کہا کہ اوورسیز فاسٹ ٹریک عدالتوں کا قیام آخری مراحل میں ہے۔سمری منظوری کے بعد بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے عدالتوں کا قیام کر دیا جائے گا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے، پنجاب اوورسیز کمیشن ایک کامیاب ماڈل ہے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا بھی اس طرز پر ایک کمیشن بنائیں۔