Aaj TV - Pakistan

ایم کیو ایم پاکستان کا لندن میں بانی متحدہ کے گھر سمیت 7 جائیدادوں پر دعویٰ
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے برطانیہ میں بانی متحدہ الطاف حسین کی رہائش گاہ سمیت دیگر جائیدادوں پر دعویٰ دائر کر دیا۔

ایم کیو ایم پاکستان نے لندن کے لا فرم کے ذریعے مجموعی طور پربانی متحدہ، ان کے بھائی اور 5 دیگر افراد کے خلاف اور 7 جائیدادوں پردعویٰ دائر کیا ہے جن کی ملکیت تقریباً 10 ملین پاؤنڈز ہے۔

کیس میں طارق میر، محمد انور، افتخار حسین، قاسم رضا، یورو پراپرٹی ڈویلپمنٹ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ دعویٰ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی ہدایت پر دائر کیا گیا ہے۔

جن پراپرٹیز کے متعلق دعویٰ دائر کیا گیا ہے ان میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔

وکلا کا کہنا ہے کہ برطانوی ٹرسٹ قوانین کے تحت ایم کیو ایم پاکستان جائیدادوں کی قانونی ملکیت کی حق دار ہے، ایم کیو ایم نے عدالت سے ٹرسٹ قوانین کے تحت جائیدادوں کی فروخت اور کرایہ وغیرہ کی رقم سے متعلق حکم امتناع کی استدعا کر دی ہے۔