Aaj TV - Pakistan

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 3 شہری زخمی
راولپنڈی:بھارتی فوج نے سیزفائرکی ایک بارپھرخلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پربلااشتعال  فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3شہری زخمی ہوگئے  جبکہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزیوں کا بھرپورجواب دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی جانب سے ایک بارپھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے،  بھارتی فوج نے جان بوجھ کر بیڈوری سیکٹر پر موجود شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3معصوم شہری زخمی ہوگئے جبکہ پاک فوج نے بھارتی فوج کی اشتعال انگیزیوں کا بھرپورجواب دیتے ہوئے بھارتی توپوں کوخاموش کردیا۔

یاد رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی بیدوری سیکٹر میں پاک فوج کی چوکیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہواتھا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے حوالدار لیاقت شہید ہوئے تھے۔