Aaj TV - Life & Style

حریم شاہ کی خواتین کے ساتھ لڑائی، تھانے پہنچنے پر صلح صفائی
ٹک ٹاک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کا معاملہ تھانے پہن گیا جہاں اُسے صلح صفائی سے حل کرلیا گیا۔

حریم شاہ کے مطابق انہوں نے 2 روز قبل اسلام آباد میں ایک خاتون کو سڑک پرلفٹ دی تھی، خاتون نے ان کا پرس چوری کیا لیکن اپنا موبائل گاڑی میں بھول گئیں، موبائل کی مدد سے خاتون کو تلاش کیا اور پولیس کے حوالے کرکے دو گھڑیاں، پیسے اور اہم دستاویزات برآمد کروائیں۔

پولیس کے مطابق حریم شاہ نے بیگ سے زیورات اور نقدی چوری کی درخواست دی تھی اور خواتین کو لڑائی جھگڑے کی کال پر تھانہ ویمن منتقل کیا گیا تھا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق فریقین کے درمیان پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوا تھا تاہم اب دونوں کے درمیان صلح ہوگئی ہے اور خواتین کے مابین صلح کا قلندرا (چالان) درج کر کے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔