Aaj TV - Pakistan

موٹروےپرخاتون سےزیادتی،کھوجیوں کی نشاندہی پر7مشتبہ افرادزیرحراست
لاہور:موٹروےپرخاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں،کھوجیوں کی نشاندہی سمیت مختلف شواہد پر7مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

لاہور میں موٹر وے پر خاتون سے ریپ کی تحقیقات جاری ہیں،کھوجیوں کی مدد سے جائے وقوعہ کے اطراف 5کلو میٹر کا علاقہ چیک کرکے مشتبہ پوائنٹس مارک کرلئےگئے۔

آئی جی پنجاب انعام غنی کے مطابق کھوجیوں کی نشاندہی سمیت مختلف شواہد پر 7مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے،حراست میں لئے گئے مشتبہ افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔

آئی جی پنجاب نے بتایا کہ ملزمان سےملتےجلتےحلیہ جات کےحامل15مشتبہ افرادکی پروفائلنگ کی گئی ہے،3مختلف مقامات سے جیوفینسنگ کیلئےموبائل کمپنیوں کےحاصل کردہ ڈیٹاکاتجزیہ کیاجارہاہے۔

انغام غنی نے مزید کہا کہ لوکل کیمروں سے ویڈیو ریکارڈنگ حاصل کرکے مشتبہ افراد کی شناخت کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ ملزمان کوجلد از جلد گرفتارکرکےقانون کےکٹہرےمیں پیش کیاجائےگا۔