Aaj TV - Pakistan

سینیٹ :طلبہ کیلئے نیٹ پیکجز پر چھوٹ دینے پر زور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اراکین نے مطالبہ کردیا ہے کہ قسطوں پرفون دیں ، موبائل کمپنیوں کوپابند کریں،عوام کوقسطوں پرموبائل لینے کیلئےبینکس کوبھی اجازت دیں ، ۔اراکین بولے قسط کی عدم ادائیگی پرپی ٹی اے فون بلاک کردے ۔ طلبہ کیلئے نیٹ پیکچزپرٹیکس چھوٹ ہونی چاہیے ۔

سینیٹرروبینہ خالد کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا،  بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس کی عدم دستیابی پرغورکیا گیا ۔

سینیٹرجہانزیب جمالدینی نے کہاکہ صوبے کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ نہیں طلبہ کوتعلیم میں مشکلات ہیں یونیورسل سروس فنڈ کے حکام نے موبائل ٹاورلگانے کی یقین دہانی کروائی ۔

ممبرپی ٹی اے نے موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی کی تیاری اورلائسنس کے اجراء سے متعلق بتایا اورکہا پالیسی کی تیاری پرتین ہفتوں میں کام شروع کردیںگے۔

سینیٹرتاج محمد آفریدی نے فاٹا میں انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کا مسئلہ اٹھایا،کمیٹی اراکین نے مطالبہ کیا کہ پی ٹی اے موبائل کمپنیوں کوقسطوں پرفون دینے کا پابند کرے اورقسطوں پرفون خریدنے کیلئے بنکس کوبھی اجازت دی جائے قسط کی عدم ادائیگی پرپی ٹی اے فون بلاک کرے دے۔

اراکین نے طلبہ کیلئے نیٹ پیکچزپرٹیکس چھوٹ کی تجویزدی۔