Aaj TV - Pakistan

حافظ آباد: خاتون کی برہنہ تصویر اور جنسی زیادتی، بلیک میلر گرفتار
حافظ آباد کے علاقہ تاج پورہ میں خاتون کی برہنہ تصاویر اور ویڈیو بنا کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم نے خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی تھی۔

حافظ آباد کے علاقہ تاج پورہ کی رہائشی خاتون پروین نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ محمد امین نامی نوجوان نے اس کی فیس بک سے تصاویر ڈاؤن لوڈ کر کے انہیں غلط انداذ میں ایڈیٹ کیا اور مجھے بلیک میل کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

ملزم نے جنسی زیادتی کے دوران خاتون کی برہنہ ویڈیو اور تصاویر بھی بنائی اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔

خاتون نے الزام عائد کیا کہ ملزم نے اسے بلیک میل کرتے ہوئے اس سے ایک لاکھ چالیس ہزار روپے بھی لیے اور اب دوبارہ جنسی زیادتی کے لیے تنگ کر رہا ہے۔سٹی پولیس نے ملزم محمد امین کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔