Aaj TV - Pakistan

موٹروے گینگ ریپ کیس، ملک بھر میں احتجاج
موٹروے گینگ ریپ کیس کا ردعمل ملک بھر میں دیکھا جارہا ہے اور ملک بھر میں اس کیخلاف احتجاج جاری ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا ۔

مظاہرین نے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے اور غیر ذمہ دارانہ بیان پر سی سی پی او کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

لاہور میں خاتون کے ریپ کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔

اسلام آباد سے کراچی تک مظاہرین نے خواتین کو تحفظ اور ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

سانحہ موٹروے کیخلاف شہر شہر احتجاج  جاری ہے اور ملک بھر میں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔

کراچی کی خواتین بھی بڑی تعداد میں باہر نکلیں۔

لاہور کی لبرٹی چوک بھی خواتین کو تحفظ اور انصاف دو کے نعروں سے گونج اٹھی۔

پشاور میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان اور سول سوسائٹی بھی سڑکوں پر نکلی۔

ملتان ۔ راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں بھی بڑی تعداد میں خواتین باہر آئیں اور ریاست سے تحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب گجرپورا موٹروے گینگ ریپ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور دو ملزمان عابد اور وقار کی شناخت ہوئی ہے
پہلے گجر پورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے سیمپل میچ کرگیا ہے، ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کی سات ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں.

تفصیلات کے مطابق ملزم عابد علی پہلے بھی فورٹ عباس میں ماں بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہوچکا ہے۔
ملزم عابد علی ہارون آباد بہاولنگر کا رہائشی ہے، ڈی پی او راجن پور کو ملزم کی گرفتاری کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی گئی ہے۔

جس کے بعد اب مرکزی ملزم عابد کے دوسرے ساتھی کی بھی شناخت ہوگئی ہے اور اسکے دوسرے ساتھی کا نام وقار ہے ۔

ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت وقار الحسن ولد عنایت علی کے نام سے ہوئی ہے،

ذرائع کے مطابق دونوں کم عمری سے ہی اکٹھے مختلف وارداتوں میں ملوث رہے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم وقار الحسن کا تعلق ضلع شیخوپورہ سے ہے۔